حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز اپنی بیلجیئم کی ہم منصب حجا لحبیب کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
بیلجیئم کی وزیر خارجہ نے یہ فون اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ تہران-برسلز تعاون بشمول قونصلر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں سفارتکاروں نے امید ظاہر کی کہ مشترکہ تعاون کی روشنی میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایران اور بیلجیم کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور بیلجیم کے درمیان تعمیری تعامل کے تسلسل کیلیے دیرینہ تعلقات ایک اچھی بنیاد ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور بیلجیئم کے درمیان دیرینہ تعلقات کو دو طرفہ تعمیری…
-
ایران اور بیلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی کے معاہدے کا مسودہ پارلیمنٹ کو بھیج دیا گیا
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بیلجیم کے درمیان مجرموں کی منتقلی…
آپ کا تبصرہ